She can have an abortion before the fourth month of pregnancy. After the fourth month abortion is not permissible.
Q. میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اگر کسی عورت کے ساتھ زنا بالجبر کیا گیا اوراس کی وجہ سے وہ حاملہ ہو گئی تو کیا حمل گروانے کی اجازت ہے یا نہیں؟ A. حمل کو چار ماہ پورے ہونے سے پہلے پہلے اسقاط کی گنجائش ہے۔ چار ماہ کے بعد جائز نہیں ہے۔