Is it permissible for Muslims living in America and Europe to take a loan from a bank located there to buy a house?

Fatwa, posted 4.22.2010, from India, in:

It is not permissible to take a loan from these banks to buy a house.

[Note: For contrasting opinions search: loan.]

Q. میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ جولوگ مسلمان ہیں لیکن کاروبار یا نوکری کے سلسلہ میں امریکہ یا یورپ میں رہتے ہیں کیا ان کو بینک سے لون کے ذریعہ سے مکان لینا جائز ہے یا نہیں؟ A. ان کے لیے بھی بینک سے لون لے کر مکان لینا جائز نہیں۔